اصفہان میں امریکہ اور صہیونی حکومت کی جارحیت کا شکار ہونے والے مسیحی شہری اوانس سیمونیان کی مقامی چرچ میں تشییع جنازہ کی گئی۔
اصفہان: وطن پر جان قربان کرنے والے مسیحی کی مقامی چرچ حضرت مریم میں تدفین+ ویڈیو
اصفہان میں وطن پر جان قربان کرنے والے ایرانی مسیحی کی تشییع جنازہ ہوئی۔
News ID 1938707
آپ کا تبصرہ